: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ،29اپریل(ایجنسی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران ترنمول کانگریس کی ایک کارکن پر مبینہ حملے کے سلسلے میں بی جے پی امیدوار روپا گنگولی نے جمعہ کو ہاوڑہ کی ایک عدالت میں خود سپردگی کر دی- اداکاری سے سیاست میں
آئیں روپا کو 500 روپے کے ذاتی بانڈ پر ضمانت دے دی گئی. ترنمول کانگریس کی کارکن سوما داس کی جانب سے روپا کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا تھا. سوما نے شکایت میں کہا تھا کہ 25 اپریل کو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران روپا نے انہیں مبینہ طور پر دھکا دیا تھا.